خواتین کی کرکٹ ٹیم کے حامی یہ ضرور پڑھیں:

خواتین کی کرکٹ ٹیم کے حامی یہ ضرور پڑھیں:
چار برطانوی فٹ بالروں نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں دورانِ تربیت سینکڑوں بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ اس ملک کی حالت ہے جہاں کی اکثریت مہذب، پڑھی لکھی، روشن خیال اور لبرل سوچ کی حامل ہے۔ پھر پتہ نہیں کیوں ذہن میں پاکستانی لڑکیوں کو کرکٹ، فٹبال، کبڈی کے کھیل میں ڈال کہ آئیڈیل بنانے والے سیکیولر شاپر ا ٓگئے ۔۔
شائد وہ ہماری بیٹیوں کو گھروں میں عزت سے بیٹھا دیکھنا نہیں چاہتے !
http://www.bbc.com/urdu/sport-38105453

#women #cricket #football #secular #islam