Friday, July 21, 2017

قاھرہ ائیر پورٹ کا شو پیس:

قاھرہ ائیر پورٹ کا شو پیس:
يه پتهر نما کوئی دھات قاهره ايئر پورٹ پر شو پيس كے طور پر موجود ہے اور آنے جانے والے مسافرين كي توجہ كا مركز بنا رہتا ہے مجھے خود اسے بارہا دیکھنے کا موقعہ ميسر آیا ہے۔

فيسبوك پر يہ ديکھ کر حيراني ہوئی كہ ايک صاحب نے لكها تها:
يہ وه پتهر ہے جس كے سائے تلے نبي كريم صلى الله عليه وسلم نے آرام فرمايا تها !

ایک اور صاحب نے چاشنے میں اضافہ فرماتے ہوئے لکھا کہ:اس پتھر کو سرکار دو عالم صلي الله عليه وسلم نے ہوا میں رکنے کا حكم ديا تھا تو یہ آج تک ہوا میں کھڑا ہے.

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on