Wednesday, July 19, 2017

ستر گناہ اور ایک گناہ:

ستر گناہ اور ایک:
حضرت سفیان ثوری فرماتے ہیں،اگر تم اللہ تعالی سے ستر ایسے گناہوں کا بوجھ لے کر ملاقات کرو، جن کا معاملہ تمہارے اور اللہ تعالی کے درمیان ہو
تو یہ زیادہ آسان ہے بہ نسبت ایسے ایک گناہ کے جس کا معاملہ تمہارے اور بندے کے درمیان ہو.
(تنبیہ الغافلین)

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on