تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 17, 2017

فلپائنی صدر روڈریگوڈوٹیرٹے

July 17, 2017

فلپائنی صدر روڈریگوڈوٹیرٹے پہلے عیسائی تھا لیکن اب لادین ہے،
بچپن میں پادری نے اس کی عصمت دری کی جس سے وہ ملحد بن گیا،
اس کا کہنا ہے کہ :
مجھے لوگوں کو گولیاں مارنے میں مزہ آتا ہے، میں اب تک 1400 لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کروا چکا ہوں، خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنا مجھے اچھا لگتا ہے خصوصاً خوبصورت خواتین کے ساتھ،ایک بار میں نے ایک خاتون کی لاش دیکھی جسے عصمت دری کے بعد قتل کیا گیا تھا مجھے افسوس ہوا کہ اس کی عصمت دری میں نے کیوں نہیں کی کیونکہ بطور میئر اس عورت پہ پہلا حق میرا بنتا ہے۔

http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/16-Jul-2017/609875
https://en.wikipedia.org/wiki/Rodrigo_Duterte

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں