تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 3, 2017

مذہبی جنگ:

July 03, 2017

مذہبی جنگ:
یہ ان کی نظر میں کل بھی مذہبی جنگ تھی اور آج بھی ہے
ہم چاہے اسے جو بھی سمجھیں
یہ صاحب کہتے ہیں
ایک ایک لفظ پر غور کریں
کہتا ہے
ہر پانچ منٹ میں مسلمان دہشت گردوں کے ہاتھوں عیسائیوں کو ان کے مذہب کے وجہ سے قتل کیا جا رہا ہے.
اس جملے میں ایک ایک لفظ مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے
اور عیسائیوں کو مسلمانوں کے خلاف متحد کر رہا ہے

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں