رشوت اور اسلام:

رشوت اور اسلام:
حدیث شریف میں ہے:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رشوت دینے اور لینے والوں پر لعنت فرمائی ہے
"لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ"
(سنن ابوداؤد ،سنن ابن ماجہ)