تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 14, 2017

اسلامی عدالتوں کے فیصلے: یھودی کے حق میں فیصلہ:

July 14, 2017

اسلامی عدالتوں کے فیصلے:
یھودی کے حق میں فیصلہ:
ایک مسلمان اور یھودی کا جھگڑا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عدالت میں پیش ہوا
حضرت عمر نے دیکھا کہ یھودی حق پر ہے، تو اسی کے حق میں فیصلہ فرما دیا.
أَنَّ مُسْلِمًا وَيَهُودِيًّا اخْتَصَمَا إِلَى عُمَرَ، فَرَأَى الْحَقَّ لِلْيَهُودِيِّ، فَقَضَى لَهُ عُمَرُ بِهِ
(مشکوۃ المصابیح،و رواہ مالک)

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں