تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 10, 2017

سرسید احمد خان صاحب اور مولوی نذیر حسین صاحب:

July 10, 2017

سرسید احمد خان صاحب اور مولوی نذیر حسین صاحب:

سرسید کہتے تھے :میں نے وہابیوں کی تین قسمیں کی ہیں

صرف وہابی

وہابی اور کریلا

وہابی کریلا اور نیم چڑھا

مزید کہتے تھے :
میں نے ہی مولوی نذیر حسین صاحب(غیر مقلدین کے امام ) کو وہابی  کریلا اور نیم چڑھا بنایا ہے
میں نے ہی ان سے عصر کی نماز میں رفع یدین شروع کر وایا تھا ،پہلے وہ رفع یدین نہیں کرتے تھے ۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں