مسلمانوں کا آپس میں قتال کرنا:

مسلمانوں کا آپس میں قتال کرنا:
حقیقی کفر ہے
یا فعلِ کفر ہے
یا کفر کی طرف لے جانے والا فعل ہے
حدیث شریف میں ہے:
نبی کریم علیہ السلام نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا:
" لَا تَرْجِعُنَّ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ"
تم میری صحبت یا میری وفات کے بعد کفر کی طرف نہ لوٹ جانا
(ایسے کہ) تم ایک دوسرے کی گردنیں اڑانے لگ جاؤ.
(بخاری،مسلم)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
12-جولائی-2017