Wednesday, July 19, 2017

مسلمان کی ضرورت پوری کرنا:

مسلمان کی ضرورت پوری کرنا:
حضرت فضیل بن عیاض فرماتے ہیں:
کسی مسلمان کو خوش کرنا اور اسکی ضرورت پوری کردینا،مجھے ساری عمر کی عبادت سے زیادہ محبوب ہے.
(تنبیہ الغافلین)
#islam #Akhlaq #Muslman #sofi #sofism #khushi #zarorat

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on