American's Mistake in Terrorism

گوروں کو بھی انگلش نہیں آتی:
امریکی ریاست انڈیانا میں ویت نام کی جنگ میں مرنے والوں کیلئے یادگار تعمیر کی گئی جہاں سیمینٹ کے بینچ لگائے گئے، بینچوں پہ مادری زبان انگریزی بولنے والے گوروں کی جانب سے غلط سپیلنگ لکھے گئے،
پاکستان میں دیواروں، دکانوں، ٹھیلوں اور فیس بک پہ گرائمر کی غلطیاں نکال نکال کہ مسلمانوں کو جاہل ثابت کرنے والوں سے غور کرنے کی اپیل
'Terrorism' misspelled on bench at Indiana war memorial
http://www.wthr.com/article/terrorism-misspelled-on-bench-at-indiana-war-memorial