Monday, July 31, 2017

آئین پاکستان کا آرٹیکل 62 کہتا ہے

آئین پاکستان کا آرٹیکل 62 کہتا ہے
رکن پارلیمنٹ  کے لیے ضروری ہے کہ اس نے کبھی گناہ کبیرہ کا ارتکاب نہ کیا ہو .
چند کبیرہ گناہ یہ ہیں:
نماز چھوڑنا
رمضان کا روزہ چھوڑنا
شراب پینا
زنا کرنا
گانا سننا
دیوث ہونا(یعنی اپنی عورتوں کی بے حیائی پر غیرت نہ آنا)
جھوٹی قسم کھانا
جھوٹی گواہی دینا
قرآن و سنت کے خلاف فیصلہ کرنا
مرد کا زنانہ حلیہ بنانا
عورت کا مردانہ حلیہ بنانا
لوگوں کی خفیہ باتیں سننا
لعنت بھیجنا
مسلمان کو اذیت دینا
جوا کھیلنا

از
#احسان_اللہ کیانی
31-جولائی-2017

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on