تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, July 4, 2017

13 افراد قتل لیکن:

July 04, 2017

13 افراد قتل لیکن:
شکارپور سندھ میں قبائلی جھگڑے میں 13 افراد قتل ۔ خواتین زخمیوں کو اسپتال لے جانے کے لئے SHO کے آگے ہاتھ جوڑ رہی ہیں ۔ کتنے اینکرز نے پروگرام کئے ؟ بلاول  کا کوئی بیان ؟ الطاف قصائی  کا کوئی نعرہ؟ شیعہ علما کا کوئی دھرنا ؟ موم بتی مافیا کی کوئی ریلی ؟اسفندیار ولی کی کوئی مذمت ؟  عاصمہ جہانگیر کا کوئی احتجاج ؟ کوئی سوموٹو ایکشن ؟
  نہیں کوئی نہیں ، صرف خاموشی ،قبرستان جیسی خاموشی ۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں