تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, June 12, 2017

kiya sirf rehny k liye makan deny se zajat ada hu jay gi

June 12, 2017

کیا صرف رہنے کے لیے مکان دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی..؟؟
جواب:
فقیر کو بہ نیت زکاۃ مکان رہنے کو دیا ،زکاۃ ادا نہ ہو گی
کیونکہ  مال کا کوئی حصہ اسے نہیں دیا بلکہ منفعت کا مالک بنایا ہے۔ 
(درمختار)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں