kia khana khilany se zakat ada hu jay gi

کیا کھانا کھلانے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی..؟؟
مباح کر دینے سے زکاۃ ادا نہ ہوگی، مثلاً فقیر کو بہ نیت زکاۃ کھانا کھلا دیا زکاۃ ادا نہ ہوئی
کیونکہ مالک کر دینا نہیں پایا گیا،
ہاں اگر کھانا دے دیا کہ چاہے کھائے یالے جائے تو ادا ہوگئی۔
یو ہیں بہ نیت زکاۃ فقیر کو کپڑا دے دیا یا پہنا دیا ادا ہوگئی۔
(درمختار)

از
#احسان_اللہ کیانی