تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, June 12, 2017

jin aur jinat k mutalik islami aqeeda

June 12, 2017

جنات کے متعلق مفید معلومات:
یہ آگ سے پیدا کیے گئے ہیں۔
اِن میں بھی بعض کو یہ طاقت دی گئی ہے کہ جو شکل چاہیں بن جائیں
اِن کی عمریں بہت طویل ہوتی ہیں،
اِن کے شریروں کو شیطان کہتے ہیں
یہ سب انسان کی طرح ذی عقل اور ارواح و اجسام والے ہیں
اِن میں توالد و تناسل ہوتا ہے، کھاتے، پیتے، جیتے، مرتے ہیں

اِن میں مسلمان بھی ہیں اور کافر بھی
مگر اِن کے کفّار انسان کی بہ نسبت بہت زیادہ ہیں ، اور اِن میں کے مسلمان نیک بھی ہیں اور فاسق بھی
اور اِن میں فاسقوں کی تعداد بہ نسبت انسان کے زائد ہے۔ اِن کے وجود کا انکار یا بدی کی قوت کا نام جن یا شیطان رکھنا کفر ہے۔

(ماخوذ از بھار شریعت)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں