تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, June 12, 2017

islam mein zakat ki ahmiyat

June 12, 2017

اسلام اور زکوۃ :
زکاۃ شریعت میں ﷲ تعالی کے لیے مال کے ایک حصہ کا جو شرع نے مقرر کیا ہے، مسلمان فقیر کو مالک کر دینا ہے
اور وہ فقیر نہ ہاشمی ہو
نہ ہاشمی کا آزاد کردہ غلام
اور اپنا نفع اس سے بالکل جدا کرلے
(درمختار)

زکاۃ فرض ہے، اُس کا منکر کافر ہے
اور نہ دینے والا فاسق اور قتل کا مستحق ہے
اور ادا میں تاخیر کرنے والا گنہگار و مردود الشہادۃ ہے۔  (عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں