تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

جنس مخالف کا جھوٹا بطور لذت پینا مکروہ ہے:

June 15, 2017

جنس مخالف کا جھوٹا بطور لذت پینا مکروہ ہے:
مرد کو اجنبیہ عورت کا جھوٹا
اور عورت کو اجنبی مرد کا جھوٹا پینا مکروہ ہے
زوجہ و محارم کے جھوٹے میں حرج نہیں۔
(درمختار، ردالمحتار)
طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں