بیل پر سوار ہونا یا بوجھ لادنا:

بیل پر سوار ہونا یا بوجھ لادنا:
بیل پر سوار ہونا اور اس پر بوجھ لادنا
اور
گدھے سے ہل جوتنا جائز ہے
یعنی یہ ضروری نہیں کہ بیل سے صرف ہل جوتنے کا کام لیا جائے اس پر بوجھ نہ لادا جائے
اور گدھے پر صرف بوجھ ہی لادا جائے، ہل نہ جوتا جائے۔
(درمختار)