تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

عربی زبان سیکھنا سکھانا ثواب ہے:

June 15, 2017

عربی زبان سیکھنا سکھانا ثواب ہے:
تمام زبانوں میں عربی زبان افضل ہے ہمارے آقا صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم کی یہی زبان ہے
قرآن مجید عربی زبان میں نازل ہوا
اہل جنت کی جنت میں عربی ہی زبان ہوگی
جو اس زبان کو خود سیکھے یا دوسروں کو سکھائے ،اسے ثواب ملے گا۔
(درمختار)

ایک مسلم کو خود سوچنے کی ضرورت ہے کہ عربی زبان کا جاننا مسلمانوں کے لیے کتنا ضروری ہے
قرآن و حدیث اور دین کے تمام اصول و فروع اسی زبان میں ہیں ،اس زبان سے ناواقفی کتنی کمی اور نقصان کی چیز ہے.

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

نوٹ:
اگر آپ عربی سیکھنا چاہتے ہیں،تو بتائیں..؟؟

میں یھاں ہی ایک کورس شروع کروا دیتا ہوں،جس سے آپ کو بنیادی عربی زبان آجائے گی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں