اعتکاف کے متعلق تین سوال:

اعتکاف کے متعلق تین سوال:
اعتکاف کسے کھتے ہیں..؟؟
مسجد میں ﷲ  کے لیے ،اعتکاف کی نیّت کے ساتھ ٹھہرنا اعتکاف ہے

اعتکاف کے لیے شرائط کیا ہیں.؟؟
اور اس کے لیے مسلمان، عاقل اور جنابت و حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے۔

کیا نالغ بھی اعتکاف بیٹھ سکتا ہے..؟؟
بلوغ شرط نہیں بلکہ نابالغ جو تمیز رکھتا ہے، اگر بہ نیّت اعتکاف مسجد میں ٹھہرے تو یہ اعتکاف صحیح ہے
(عالمگیری، درمختار، ردالمحتار)