مشرکین کے برتنوں میں کھانا:

مشرکین کے برتنوں میں کھانا:
مشرکین کے برتنوں میں بغیر دھوئے کھانا پینا مکروہ ہے
یہ اس وقت ہے کہ برتن کا نجس ہونا معلوم نہ ہو
اور معلوم ہو تو اس میں کھانا پینا حرام ہے۔
(عالمگیری)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی