دینی خدمت بے لوث ہونی چاہیے

دینی تبلیغ بے لوث ہونی چاہیے:
قرآن کریم میں ہے:
قُلۡ مَاۤ  اَسۡئَلُکُمۡ  عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ  اِلَّا مَنۡ  شَآءَ  اَنۡ یَّتَّخِذَ  اِلٰی رَبِّہٖ سَبِیۡلًا ﴿۵۷﴾
آپ فرما دیجئے کہ میں تم سے اس (تبلیغ) پر کچھ بھی معاوضہ نہیں مانگتا، مگر جو شخص اپنے رب تک (پہنچنے کا) راستہ اختیار کرنا چاہتا ہے (کرلے)
(الفرقان:57)

نوٹ:
تبلیغ کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ لوگ اللہ کے راستے کی طرف آجائیں.

از
#احسان_اللہ کیانی

#تبلیغ #دعوت #دعوت_و_تبلیغ