قرات اور سجدہ سھو:

قرات اور سجدہ سھو:
: امام نے جہری نماز میں بقدر جواز نماز یعنی ایک آیت آہستہ پڑھی
یا
سرّی میں جہر سے تو سجدۂ سہو واجب ہے
اور
ایک کلمہ آہستہ یا جہر سے پڑھا تو معاف ہے۔
(عالمگیری، درمختار، ردالمحتار، غنیہ)

منفرد نے سِرّی نماز میں جہر سے پڑھا تو سجدہ واجب ہے
اور جہری میں آہستہ تو نہیں۔
(ردالمحتار)

از
#احسان_اللہ کیانی