تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, June 6, 2017

مسلمان اپنے سامنے گناہ نہ ہونے دے:

June 06, 2017

مسلمان اپنے سامنے گناہ نہ ہونے دے:
کسی کو گناہ کرتے دیکھے تو
نہایت متانت اور نرمی کے ساتھ اسے منع کرے
اور اسے اچھی طرح سمجھائے
پھر اگر اس طریقہ سے کام نہ چلا وہ شخص باز نہ آیا
تو اب سختی سے پیش آئے
اس کو سخت الفاظ کہے
مگر گالی نہ دے، نہ فحش لفظ زبان سے نکالے
اور اس سے بھی کام نہ چلے
تو جو شخص ہاتھ سے کچھ کرسکتا ہے کرے
مثلاً وہ شراب پیتا ہے تو
شراب بہا دے، برتن توڑ پھوڑ ڈالے
گاتا بجاتا ہے تو باجے توڑ ڈالے۔
(عالمگیری،کتاب الکراھیۃ)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں