تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, June 6, 2017

باپ حرام مال جمع کرکے مر گیا تو:

June 06, 2017

باپ حرام مال جمع کرکے مر گیا تو:
جس شخص نے حرام طریقہ سے مال جمع کیا
اور مرگیا
وارثوں کو اگر معلوم ہو کہ فلاں فلاں کے یہ اموال ہیں
تو ان کو واپس کردیں
اور اگر معلوم نہ ہو تو صدقہ کردیں۔ 
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں