میت کا قرض وارث پر واجب ہے

وارث پر واجب ھے:
اگر وارث کو معلوم ہے کہ میت کے ذمہ دَین یعنی قرض ہے، تو اس پر ادا کرنا واجب ہے.
(عالمگیری)