تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

مشترکہ حمام،تالاب یا نھر میں نہانا:

June 15, 2017

مشترکہ حمام،تالاب یا نھر میں نہانا:
حمام میں جائے، تو تہبند باندھ کر نہائے، لوگوں کے سامنے برہنہ ہونا ناجائز ہے۔
تنہائی میں جہاں کسی کی نظر پڑنے کا احتمال نہ ہو، برہنہ ہو کر بھی غسل کرسکتا ہے۔
اسی طرح تالاب یا دریا میں جبکہ ناف سے اونچا پانی ہو برہنہ نہا سکتا ہے۔
(عالمگیری)

مگر جبکہ پانی صاف ہو اور دوسرا کوئی شخص نزدیک ہو کہ اس کی نظر مواضع ستر پر پڑے گی، تو ایسے موقع پر پانی میں بھی برہنہ ہونا،جائز نہیں.

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں