نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے مگر:

نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے مگر:
نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے۔ لیکن
اگر یہ خوف ہو کہ گھر جا کر کاموں کی مشغولی کے سبب نوافل فوت ہو جائیں گے
یا
گھر میں جی نہ لگے گا اور خشوع کم ہو جائے گا
تو مسجد ہی میں پڑھے۔
(ردالمحتار)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی