سنت موکدہ یعنی وہ سنتیں جن کی بھت تاکید کی گئی ہے: سنت مؤکدہ یہ ہیں۔

سنت موکدہ یعنی وہ سنتیں جن کی بھت تاکید کی گئی ہے:
سنت مؤکدہ یہ ہیں۔
(۱) دو رکعت نما زفجر سے پہلے
(۲) چار ظہر کے پہلے، اور دو ظھر  بعد
(۳) دو مغرب کے بعد
(۴) دو عشا کے بعد
(۵) چار جمعہ سے پہلے، چار جمعہ کے بعد
یعنی جمعہ کے دن جمعہ پڑھنے والے پر چودہ رکعتیں ہیں
اور  جمعہ کے علاوہ باقی دنوں میں ہر روز بارہ رکعتیں۔

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی