تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

مالدار وصیت کرے غریب نہ کرے:

June 15, 2017

مالدار وصیت کرے غریب نہ کرے:
جس کے پاس مال کی قلت ہے اور اولاد کی کثرت
اسے وصیت نہ کرنا ہی افضل ہے
اور اگر ورثہ اغنیا ہوں
یا مال کی دو تہائیاں بھی ان کے لیے بہت ہوں گی
تو تہائی کی وصیت کرجانا بہتر ہے۔
(درمختار، ردالمحتار)

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں