پرندے کا گھونسلا اور اسلامی تعلیم:

پرندے کا گھونسلا اور اسلامی تعلیم:
گھر میں پرندے نے گھونسلا بنالیا اور بچے بھی دے دیے، جن کی بیٹ بچھونے اور کپڑوں پر گرتی ہے
ایسی حالت میں گھونسلا توڑنا اور پرندے کو بھگانا نہیں چاہیے
بلکہ
اس وقت تک انتظار کرنا چاہیے کہ بچے بڑے ہو کر اڑجائیں۔
(عالمگیری)