تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, June 5, 2017

شامی مہاجرین کی ترکی استنبول میں افطاری

June 05, 2017

ہفتے کے روز شامی مہاجرین ترکی کے شہر استنبول میں روزہ افطار کر رہے ہیں
استنبول شہر میں 3 ملین سے زائد مہاجرین رہتے ہیں
اور ترکی میں انہیں تمام سہولیات میسر ہیں
کیونکہ مسلمان کسی بھی ملک کا شہری ہو دراصل وہ دوسرے کلمہ گو کا بھائی ہے
یہی خوبصورتی ہے ہمارے دین کی تعلیمات کی
#MRM

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں