تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, June 5, 2017

سب سے افضل کسب

June 05, 2017

سب سے افضل کسب:
سب سے افضل کسب جہاد ہے یعنی جہاد میں جو مالِ غنیمت حاصل ہوا مگر یہ ضرور ہے کہ اس نے مال کے لیے جہاد نہ کیا ہو بلکہ اعلائے کلمۃﷲ مقصود اصلی ہو
جہاد کے بعد تجارت
پھر زراعت
پھر صنعت و حرفت کا مرتبہ ہے۔
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں