تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, June 3, 2017

غرق ہونے والے کی طرح دعا

June 03, 2017

غرق ہونے والے کی طرح دعا:
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
"لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَنْجُو مِنْهُ أَحَدٌ إِلَّا الَّذِي يَدْعُو كَدُعَاءِ الْغَرَقِ"

لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا،کہ ان میں سے وہی نجات پائے گا،جو غرق ہونے والے کی طرح شدت سے دعائیں مانگے گا .
"الفتن،نعیم بن حماد،ج1،ص188،ح503"

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں