تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, June 16, 2017

فاجر یا فاجرہ سے علیحدگی واجب نہیں:

June 16, 2017

فاجر یا فاجرہ سے علیحدگی واجب نہیں:
بی بی بے ہودہ ہو بلکہ فاجرہ ہو، تو بھی شوہر پر یہ واجب نہیں کہ اسے طلاق ہی دے ڈالے۔
یوہی اگر مرد فاجر ہو تو عورت پر یہ واجب نہیں کہ اس سے پیچھا ہی چھڑائے
ہاں
اگر یہ اندیشہ ہو کہ وہ دونوں حدودﷲکو قائم نہ رکھ سکیں گے، حکم شرع کی پابندی نہ کریں گے
تو جدائی میں حرج نہیں۔
(درمختار، ردالمحتار)

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں