پردہ پوشی بھتر ہے:

پردہ پوشی بھتر ہے:
کسی نے گناہ کیا، پھر سچے دل سے تائب ہوگیا
تو اسے یہ نہیں چاہیے کہ قاضی یا حاکم کے پاس جاکر اپنے جرم کو اس لیے پیش کرے کہ حدِ شرع قائم کی جائے کیونکہ پردہ پوشی بہتر ہے۔
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی