تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, June 6, 2017

ارادہ گناہ نہیں لیکن عزم گناہ ہے:

June 06, 2017

ارادہ گناہ نہیں عزم گناہ ہے:
معصیت کا ارادہ کیا مگر اس کو کیا نہیں تو یہ گناہ نہیں بلکہ
اس میں بھی ایک قسم کا ثواب ہے، جبکہ
یہ سوچ کر باز رہا کہ یہ گناہ کا کام ہے،مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔
احادیث سے ایسا ہی ثابت ہے

اور اگر گناہ کے کام کا بالکل پکا ارادہ کرلیا، جس کو عزم کہتے ہیں تو یہ بھی ایک گناہ ہے
اگرچہ جس گناہ کا عزم کیا تھا ،اسے نہ کیا ہو۔
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں