امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کا مطلب:

امر  بالمعروف اور نھی عن المنکر کا مطلب:
امربالمعروف یہ ہے کہ
کسی کو اچھی بات کا حکم دینا
مثلاً
کسی سے نماز پڑھنے کو کہنا۔

اور نہی عن المنکر کا مطلب یہ ہے کہ
بری باتوں سے منع کرنا۔
یہ دونوں چیزیں فرض ہیں

قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:

{ کُنۡتُمْ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالْمَعْرُوۡفِ وَتَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنۡکَرِ}

.تم بہتر ین امت ہو اُن سب اُمتوں میں سے، جو لوگوں میں ظاہر ہوئیں،
تم بھلائی کاحکم دیتے ہواور بُرائی سے منع کرتے ہو.
(پ۴،اٰلِ عمرٰن: ۱۱۰)

احادیث میں ان کی بہت تاکید آئی ہے اور اس کے خلاف کرنے کی بھت مذمت فرمائی ہے .

از
#احسان_اللہ کیانی