بوقت ضرورت قرض لینا:

بوقت ضرورت قرض لینا:
حاجت کے موقع پر قرض لینے میں حرج نہیں، جبکہ ادا کرنے کا ارادہ ہو
اور اگر یہ ارادہ ہو کہ ادا نہ کرے گا، تو سمجھے حرام کھارہا ہے ۔
(عالمگیری)