اپنا عالم ہونا لوگوں پر ظاہر کرنا کیسا ہے..؟؟

اپنا عالم ہونا لوگوں پر ظاہر کرنا کیسا ہے..؟؟
عالم اگر اپنا عالم ہونا لوگوں پر ظاہر کرے تو اس میں حرج نہیں
مگر یہ ضروری ہے کہ تفاخر کے طور پر یہ اظہار نہ ہو
کیونکہ
تفاخر حرام ہے
بلکہ محض تحدیثِ نعمت الٰہی کے لیے یہ اظہار ہو
اور یہ مقصد ہو کہ
جب لوگوں کو ایسا معلوم ہوگا تو استفادہ کریں گے
کوئی دین کی بات پوچھے گا
اور کوئی(دینی علوم) پڑھے گا۔
(عالمگیری)

از
#احسان_اللہ کیانی