سوال: امام اگر پہلی رکعت میں قل اعوذ برب الناس پڑھے ؟

پہلی رکعت میں سورت الناس :
ایک صاحب نے یہ سوال پوچھا تھا:
سوال:
امام اگر پہلی رکعت میں قل اعوذ برب الناس پڑھے کیا نماز پوری کرنی چاھیے یا توڑ دینی چاھیے۔۔۔۔..؟؟؟

جواب:
دوسری رکعت میں بھی یہی سورت پڑھے ،نماز توڑنے کی اجازت نہیں.

از
#احسان_اللہ کیانی