تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, June 16, 2017

مرنے کی آرزو یا دعا کرنا:

June 16, 2017

مرنے کی آرزو یا دعا کرنا:
مرنے کی آرزو کرنا اور اس کی دعا مانگنا مکروہ ہے،
جبکہ کسی دنیوی تکلیف کی وجہ سے ہو،
مثلاً
تنگی سے بسر اوقات ہوتی ہے یا دشمن کا اندیشہ ہے ،مال جانے کا خوف ہے
اور
اگر یہ باتیں نہ ہوں
بلکہ لوگوں کی حالتیں خراب ہو گئیں ،معصیت میں مبتلا ہیں،
اسے بھی اندیشہ ہے کہ گناہ میں پڑ جائے گا، تو آرزوئے موت مکروہ نہیں۔
(عالمگیری)

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں