کیا یہ طریقہ علاج جائز ہے:

کیا یہ طریقہ علاج جائز ہے:
انگلی میں ایک قسم کا پھوڑا نکلتا ہے اور اسکا علاج اس طرح کیا جاتا ہے
کہ
جانور کا پتّہ اس انگلی میں باندھ دیا جاتا ہے
فتویٰ اس پر ہے کہ ایسا کرنا جائز ہے۔
(عالمگیری)