تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, June 9, 2017

دنیا میں سونے کی سب سے بڑی کان

June 09, 2017

سونے کی کان اور سسکتی غربت:
#دنیا میں #سونے کی سب سے بڑی کان #انڈونیشیا میں واقع ہے۔ ’#گراس_برگ‘ نامی اس کان سے سونا نکال کر باقی فضلے کو دریا میں بہا دیا جاتا ہے۔
#کامورو قبیلے کے #غریب_افراد اس #گندگی سے #سونا چھاننے کی کوشش میں جتے رہتے ہیں۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں