ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ

ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ:
دہنے ہاتھ کی کلمہ کی انگلی سے شروع کرے اور چھنگلیا پر ختم کرے
پھر بائیں کی چھنگلیا سے شروع کر کے انگوٹھے پر ختم کرے۔
اس کے بعد دہنے ہاتھ کے انگوٹھے کا ناخن ترشوائے
اس صورت میں دہنے ہی ہاتھ سے شروع ہوا اور دہنے پر ختم بھی ہوا
(درمختار)

از
#احسان_اللہ کیانی