دوران زلزلہ مکان سے باہر آنا:

دوران زلزلہ مکان سے باہر آنا:
زلزلہ کے وقت مکان سے نکل کرباہر آجانا جائز ہے۔
اسی طرح اگر دیوار جھکی ہوئی ہے، گرنا چاہتی ہے،
اس کے پاس سے بھاگنا جائز ہے۔
(عالمگیری)