شراب کا استعمال بطور دوا :

شراب کا استعمال بطور دوا :
کھانے پینے پر دوا اور علاج کو قیاس نہ کیا جائے، یعنی حالتِ اضطرار میں مردار اور شراب کو کھانے پینے کا حکم ہے
مگر
دوا کے طور پر شراب جائز نہیں ،کیونکہ مردار کا گوشت اور شراب یقینی طور پر بھوک اور پیاس کا دفعیہ ہے
اور
دوا کے طورپر شراب پینے میں یہ یقین کے ساتھ نہیں کہا جاسکتا کہ مرض کا ازالہ ہی ہوجائے گا۔
(ردالمحتار)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی