مونچھیں ترشوانا یا منڈوانا:

مونچھیں ترشوانا یا منڈوانا:
مونچھوں کو کم کرنا سنت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اوپر والے ہونٹ کے بالائی حصہ سے نہ لٹکیں
اور ایک روایت میں مونڈانا آیا ہے۔
(درمختار، ردالمحتار)

از
#احسان_اللہ کیانی

#مونچھیں #ترشوانا #منڈوانا #سنت 
#sunah #sunah #moochein