تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, June 15, 2017

اوابین کی نماز:

June 15, 2017

اوابین کی نماز:
بعد مغرب چھ رکعتیں پڑھنا مستحب ہیں ،ان کو صلاۃ الاوّابین کہتے ہیں
خواہ ایک سلام سے سب پڑھے
یا
دو سے یا تین سے
اور تین سلام سے
ہر دو رکعت پر سلام پھیرنا افضل ہے۔
(درمختار، ردالمحتار)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں